اہم خبریںسندھ

جہاں اسٹریٹ کرائم زیادہ ہو نگے وہاں پولیس افسران جوابدہ ہونگے۔وزیراعلیٰ سندھ

جہاں اسٹریٹ کرائم زیادہ ہو نگے وہاں پولیس افسران جوابدہ ہونگے۔وزیراعلیٰ سندھ

سیف سٹی کیلئے اس ماہ کے آخر تک سی سی ٹی وی کیمروں کی شپمنٹ آجائے گی، اب سیف سٹی پر کام ہوتا نظر آنا چاہیے۔مراد علی شاہ

کراچی(نمائندہ رخسار بٹ)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پولیس کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ کراچی کے جس علاقے میں اسٹریٹ کرائم زیادہ ہو نگے وہاں پولیس افسران جوابدہ ہونگے۔وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ سیف سٹی کے لیے اس ماہ کے آخر تک سی سی ٹی وی کیمروں کی شپمنٹ آجائے گی، اب سیف سٹی پر کام ہوتا نظر آنا چاہیے.مراد علی شاہ نے کراچی میں بڑھتے اسٹریٹ کرائم پر کہا کہ شہر کے جس علاقے میں اسٹریٹ کرائم زیادہ ہو نگے وہاں کے پولیس افسران جوابدہ ہوں گے۔اس کے علاوہ وزیراعلیٰ سندھ نے کچے کے علاقوں میں کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایت کی اور ساتھ ہی   آئی جی کو کچے کے پولیس اہلکاروں کو جدید ہتھیار چلانے کی تربیت دینے کی بھی ہدایت دی۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You