
راولپنڈی : تھانہ بنی پولیس کی فوری کاروائی،
معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ کرکے شہری کو قتل کرنے والے 02 ملزمان 24 گھنٹوں میں گرفتار،
ملزمان ارباز اور ناصر نے معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ کرکے شہری نوید کو زخمی کر دیا،
جو دوران علاج معالجہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گیا،
واقعہ کا مقدمہ مقتول کے بھائی کی مدعیت میں گزشتہ روز درج کیا گیا تھا،
بنی پولیس نے جدید ٹیکنالوجی اور ہیومن انٹیلیجنس سمیت تمام ذرائع بروئے کار لاتے ہوئے ملزمان کو ٹریس کرکے گرفتار کیا،
ملزمان کو قرار واقعی سزا دلوانے کے لیے تمام قانونی تقاضے پورے کیے جائیں گے،
قتل جیسے سنگین مقدمات میں ملوث ملزمان کی گرفتاری لواحقین کو انصاف کی فراہمی کےلیے اہم ہے، ایس پی راول فیصل سلیم




