اہم خبریںجہلم

جہلم : انچارج چوکی سٹی دینہ اور ٹیم کی اہم کاروائی ہوائی فائرنگ کر کے عوام میں خوف و ہراس پھیلانے

جہلم : انچارج چوکی سٹی دینہ اور ٹیم کی اہم کاروائی ہوائی فائرنگ کر کے عوام میں خوف و ہراس پھیلانے والا ملزم گرفتار ،ناجائز اسلحہ برآمد

دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم بلال کو گرفتار کر لیا،

ملزم سےرائفل 12بور رپیٹر برآمد کر لی گئی،

ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،

ناجائز اسلحہ رکھنے والےملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،قانون شکن عناصر کے سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا،
ڈسٹر کٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You