اہم خبریںجہلم

جہلم : ایس ایچ او تھانہ سٹی کی زیر نگرانی انچارج چوکی کینٹ اور ٹیم کی اہم کاروائی، شہری سے پیسے

جہلم : ایس ایچ او تھانہ سٹی کی زیر نگرانی انچارج چوکی کینٹ اور ٹیم کی اہم کاروائی، شہری سے پیسے چھیننے کے مقدمہ میں ملوث 03 ملزمان گرفتار، چھینی گئی رقم برآمد

تھانہ سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ملزمان لال بادشاہ،صائمہ اور روما کو گرفتار کر لیا،

ملزمان سے چھینی گئی رقم 86 ہزار روپے برآمد کر لیے گئے،

ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،

شہریوں کو قیمتی اثاثوں سے محروم کرنے والے ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں، شہریوں کی جان و مال کی حفاظت اولین ترجیح ہے، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You