اہم خبریںجہلم

جہلم پولیس سے ریٹائر ہونے والے پولیس آفیسر سب انسپکٹر محمد افضل کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد

ڈسٹرکٹ پولیس جہلم کی طرف سے ڈی پی او آفس جہلم میں جہلم پولیس سے ریٹائر ہونے والے پولیس آفیسر سب انسپکٹر محمد افضل کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد،

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ نے ریٹائر ہونے والے سب انسپکٹر محمد افضل کو ان کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر ان کے مستقبل کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا،

آپ نے اپنی سروس کے دوران محکمہ پولیس اور عوام الناس کیلئے جو خدمات سرانجام دی ہیں وہ قابل تعریف ہیں، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے ریٹائر ہونے والے سب انسپکٹر محمد افضل کو یادگاری شیلڈ پیش کی اور نیک خواہشات کے ساتھ محکمہ پولیس سے رخصت کیا

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You