
جہلم : ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ اور ٹیم کی ناجائز اسلحہ کے خلاف موثر کاروائی، ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار،
سوہاوہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم ذیشان اقبال کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے پسٹل 30 بور معہ ایمونیشن برآمد،
ملزم کے خلاف مقدمہ درج،
امن عامہ کے قیام اور جرائم کی بیخ کنی کے لئے جہلم پولیس اسلحہ ناجائز کے خلاف موثر کریک ڈاؤن جاری رکھے ہوئے ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ



