اہم خبریںجہلم

جہلم(رانا نویدالحسن)موضع لنگر پور کا سابق لمبر دار نوید فیروز نوسر باز نکلا ۔بیوہ خاتون سے قمیتی زمین

جہلم(رانا نویدالحسن)موضع لنگر پور کا سابق لمبر دار نوید فیروز نوسر باز نکلا ۔بیوہ خاتون سے قمیتی زمین ہھتایا لی ۔معززین علاقہ کے سامنے ماننے کے باوجود زمین یارقم دینے سے انکاری بیوہ خاتون کا ڈپٹی کمشنر جہلم سے نوٹس لینے کا مطالبہ تفصیلا ت کے مطابق موضع لنگر پور کی رہائشی شفیعہ بیگم بیوہ کپٹین محمد اسحاق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ چند عرصہ قبل موضع لنگر پور کا لمبردار مہر نوید فیروز میرے گھر آیا اور بتایا کہ پٹوارحلقہ میں چیک کیا ہے آپکی وارثتی زمین کچھ کھیوٹ میں بچتی ہے محمکہ مال میں آپکے نام بولتی ہےلیکن آپ لوگوں کے پاس اسکا قبضہ بھی نہی ہے یہ رقبہ آپ مجھکو فروخت کردے میں آپکو مناسب پیسے دے دیتا ہو میں نے مہر نوید کو کہا کہ ہمارا صرف پہاڑ والہ رقبہ ہے جو کہ ہاوسنگ سوساٹی میں آیا ہے وہ میں نے فروخت نہی کرنا دیگر رقبہ کا علم نہی ہے جس پر اس شحض نے میرے پڑے لکھے نہ ہونے کا فائدہ اٹھاتے ہو مجھ کہا کہ آپ میری ماں کی جگہ ہے میں آپکا پہاڑی والہ رقبہ نہی لے رہاآپ بے فکر ہو جاے میں زرعی زمین کے بیان دےقبضہ جاننے اور ہم جاننے ۔میری صرف ببیٹیاں ہے جو کے شادی شدہ ہے میرا کوئی بیٹا نہی ہے جسکا فائدہ اٹھاتے ہو لمبر دار نوید نے مجھ سمیت میری بیٹیوں سے ارضی ریکارڈ سنٹر میں آپنے نام پر انتقال درج کرولیا ۔کچھ عرصہ بعد میرے چچازاد غلام احمد نے مجھکو بتایا کہ مہر نوید نے آپ سے پہاڑی والہ رقبہ دو کنال آپنے نام کروا لیا ہے جس پر گاؤں کی پنچائیت کے سامنے معملاں گیا تو نوید فیروز نے مانا لیا اور نو لاکھ روپے دینے کا اقرار کیا اور دولاکھ روپے دیے اور بقایا رقم کچھ عرصہ میں ادا کرنے کاوعدہ کیا لیکن اب وہ رقم یا زمین دینے سے انکاری ہے میری ڈپٹی کمشنر سیدہ رملہ علی سے نوٹس لینے کی اپیل ہے نوید فیروز جیسے نوسرباز کے خلاف سخت کاروائی کرے اور انتقال نمبر 4434 پر نظر ثانی کرے میرا کوئی سہارا نہی ہے کوٹ کچہری کے چکر لگا کے قابل نہی ہو

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You