اہم خبریںجہلم

جہلم : ایس ایچ او تھانہ سول لائنز اور ٹیم کی اہم کاروائی،موٹر سائیکلز چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم

جہلم : ایس ایچ او تھانہ سول لائنز اور ٹیم کی اہم کاروائی،موٹر سائیکلز چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،چوری شدہ موٹر سائیکلز برآمد

سول لائنز پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم صداقت کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے چوری شدہ 02عدد موٹر سائیکلز برآمد کر لی گئی،

ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،

شہریوں کو ان کے قیمتی اثاثوں سے محروم کرنے والے ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ

ڈی پی او جہلم کی ایس ایچ او اور ٹیم کو شاباش

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You