اہم خبریںجہلم

عوام الناس کو اطلاع دی جاتی ہے کہ مورخہ 18 مئی 2024 سے منگلہ ڈیم سے پانی کا اخراج 70 ہزار کیوسک

*پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو1122جہلم*

*(احتیاط کیجئے ، سیفٹی کو یقینی بنائیں)*

*عوام الناس کو اطلاع دی جاتی ہے کہ مورخہ 18 مئی 2024 سے منگلہ ڈیم سے پانی کا اخراج 70 ہزار کیوسک سے زائد ہو گا۔ اس لیے دریا میں پانی کا لیول اور پانی کا بہاؤ بڑھ جائے گا۔*

آئندہ چند روز دریا میں جانے سے گریز کریں اور دریا میں نہانے اور جانوروں کو لے کر جانے سے گریز کریں۔ اور کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں 1122 پر کال کریں۔
احتیاطی تدابیر اختیار سے ہی قیمتی انسانی جانوں کو بچایا جا سکتا ہے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You