اہم خبریںجہلم

جہلم(رانا نویدالحسن)ڈاکٹروں کے خلاف شکایت پر ڈپٹی کمشنر نے چار رکنی انکوائری کمیٹی تشکیل دے

جہلم(رانا نویدالحسن)ڈاکٹروں کے خلاف شکایت پر ڈپٹی کمشنر نے چار رکنی انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی ہے

انکوائری کمیٹی اے ڈی سی آر کی نگرانی میں ایس پی انویسٹی گیشن۔ڈی ایچ او اور ڈی آئی او پر مشتمل ہے

جہلم پریس کلب کے مشترکہ اجلاس اور احتجاج پر اعلی سطح پر انکوائری کمیٹی بنائی گئی ہے جو ڈپٹی کمشنر کو رپورٹ پیش کرے گی
تفصیلات کے مطابق ڈی ایچ کیو ہسپتال کی ایمرجنسی وارڈ میں ڈاکٹروں کا مریضوں کے ساتھ ناروا سلوک اور صحافی نعیم احمد بھی کو دو گھنٹے حبس بےجا میں رکھنے پر جہلم پریس کلب میں فل ہاوس اجلاس اور بعد احتجاج میں ہوا تھا صحافیوں کی پانچ رکنی نمائندہ کمیٹی کی ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او سے ملاقات کےبعد ڈپٹی کمشنر رملہ علی نے چار رکنی کمیٹی اے ڈی سی آر حسان طارق کی نگرانی میں ایس پی انویسٹی گیشن حسیب راجہ۔ڈی ایچ او ڈاکٹر زاہد تنویر اور ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر نبیل احمد کی بنائی ہے سرکاری کمیٹی تمام حالات واقعات جاننے کے بعد اپنی رپورٹ ڈپٹی کمشنر جہلم رملہ علی کو پیش کرے گی اور اس رپورٹ کے مطابق فیصلہ سنایا جائے گا

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You