اہم خبریںپنڈدادنخان
ایس ایچ او للہ ، انچارج SSOIU نذر عباس اے ایس آئی اور ٹیم کی اہم کاروائی،شادی شدہ خاتون کو بلیک

حکومت پنجاب کے ویژن اور انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب کی ہدایات “VIOLENCE AGAINST WOMEN NEVER AGAIN” کی روشنی میں
ایس ایچ او للہ ، انچارج SSOIU نذر عباس اے ایس آئی اور ٹیم کی اہم کاروائی،شادی شدہ خاتون کو بلیک میل کر کے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار،
انچارج SSOIU نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم خالد محمود کو گرفتار کر لیا،
ملزم مجھے کئی ماہ سے بلیک میل کر کے زیادتی کا نشانہ بناتا رہا،مدعیہ مقدمہ
عورتوں اور بچوں کے ساتھ زیادتی جیسے مقدمات میں زیرو ٹالیرینس پالیسی پرعمل پیرا ہیں،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ



