اہم خبریںسوہاوہ

جہلم : ایس ایچ او ڈومیلی اور ٹیم کی اہم کاروائی، قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری ملزم کا

جہلم : ایس ایچ او ڈومیلی اور ٹیم کی اہم کاروائی، قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری ملزم کا سہولت کار اور فرار میں مدد دینے والا ملزم گرفتار،

ڈومیلی پولیس نےملزم طاہر محمود کو گرفتار کر لیا،

ملزم طاہر محمود قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری ملزم فیصل محمود کا سہولت کار تھا جس نے اشتہاری کو فرار ہونے میں مدد دی،

ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،

حکومت پنجاب کے ویژن کے مطابق اشتہاری ملزمان کے گرد گھیرا تنگ کیا جا رہا ہے اور ان کے خلاف کریک ڈاؤن میں تیزی لائی جا رہی ہے ، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You