اہم خبریںسوہاوہ

جہلم : ایس ایچ او ڈومیلی اور ٹیم کی اہم کاروائی،خاتون کے ساتھ زیادتی کرنے والا ملزم قلیل وقت

جہلم : ایس ایچ او ڈومیلی اور ٹیم کی اہم کاروائی،خاتون کے ساتھ زیادتی کرنے والا ملزم قلیل وقت میں گرفتار،

ڈومیلی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم عدنان محمود کو گرفتار کر لیا،

ملزم نے شادی کا جھانسہ دے کر مجھے اپنے گاؤں بلایا اور زیادتی کا نشانہ بنایا،مدعیہ مقدمہ

ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،
حکومت پنجاب کے ویژن کے مطابق عورتوں اور بچوں سے زیادتی جیسے سنگین مقدمات میں زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You