اہم خبریںکرائمز

راولپنڈی : خاتون سکول ٹیچر سے پرس چھیننے والا ملزم گرفتار، ملزم عثمان سے چھینا گیا پرس،نقدی6000

راولپنڈی : خاتون سکول ٹیچر سے پرس چھیننے والا ملزم گرفتار، ملزم عثمان سے چھینا گیا پرس،نقدی6000 روپے اور واردات میں استعمال ہونے والا موٹر سائیکل برآمد،

چند روز قبل موٹر سائیکل سوار ملزم نے سول لائن کے علاقہ تلسہ روڈ سے خاتون سکول ٹیچر سے پرس چھین کر فرار ہو گیا تھا،

واقعہ کی اطلاع پر سول لائنز پولیس نے فوری مقدمہ درج کیا،

ایس ایس پی آپریشنز نے ملزم کی گرفتاری کے لیے ایس پی پوٹھوہارکی سربراہی میں خصوصی ٹیمیں تشکیل دیں،

پولیس نے جدید ٹیکنالوجی، ہیومن انٹیلی جینس اور سی سی ٹی وی فوٹیجز سے ملزم کو ٹریس کرکے گرفتار کیا،

ایس ایچ او سول لائنز اور لیڈی پولیس آفیسر نے برآمد کیا گیا پرس اور نقدی6000روپے سکول ٹیچرکے حوالے کی،

خاتون سکول ٹیچر نے وزیراعلی پنجاب، آئی جوری پنجاب اور راولپنڈی پولیس کا شکریہ ادا کیا،

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You