اہم خبریںسوہاوہ

جہلم : ایس ایچ او تھانہ ڈومیلی اور ٹیم کی اہم کاروائی،اقدام قتل کے اہم مقدمہ میں ملوث گرفتار ملزم

جہلم : ایس ایچ او تھانہ ڈومیلی اور ٹیم کی اہم کاروائی،اقدام قتل کے اہم مقدمہ میں ملوث گرفتار ملزم سے اسلحہ نا جائز برآمد ،

ڈومیلی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے اقدام قتل کےملزم شاہد محمود کو گرفتار کیا تھا،

ملزم سے دوران ریمانڈ، وقوعہ میں استعمال ہونے والا پسٹل30بور معہ ایمونیشن برآمد کر لیا گیا۔

ملزم نے مجھے اور میرے شوہر کو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا تھا،مدعیہ مقدمہ

ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا۔

قانون شکن عناصر کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You