سندھ

آرائیں برادری اتحادشاہ لطیف ٹاؤن کامرکزی آفس افتتاح کر دیا گیا

آرائیں برادری اتحادشاہ لطیف ٹاؤن کامرکزی آفس افتتاح کر دیا گیا

آفس افتتاحی تقریب کے ساتھ ساتھ عید ملن پارٹی کا بھی اہتمام کیا گیا

کراچی : (رپورٹ:عاصم آرائیں جہلمی)

آرائیں برادری اتحادشاہ لطیف ٹاؤن کی جانب سےکراچی کےعلاقےسیکٹر 20.B شاہ لطیف ٹاؤن میں آفس کی افتتاحی تقریب اورعیدملن پارٹی کااہتمام کیاگیا، آفس کاافتتاح سماجی رہنما شاہد اقبال آرائیں اورچوہدری ایوب آرائیں نےکیا،
آفس کی افتتاحی تقریب اورعیدملن پارٹی میں سرپرست اعلی آرائیں برادری اتحاد شاہ لطیف ٹاؤن سرفرازعلی آرائیں،چیئرمین سعیدآرائیں، صدر محمداشرف آرائیں، سینئرنائب صدر عبدالغفارآرائیں، نائب صدرچوہدری ایوب آرائیں، نائب صدر اعجازآرائیں،نائب صدر شفیق آرائیں، نائب صدر وحیدافضل آرائیں، نائب صدر ارشداسلم آرائیں،نائب صدرماجدآرائیں،نائب صدرظفراقبال آرائیں، نائب صدر عبدالمنان آرائیں، نائب صدرعابد
آرائیں، جنرل سیکرٹری علی احمرآرائیں، ڈپٹی جنرل سیکرٹری عثمان علی آرائیں،
انفارمیشن سیکرٹری، عرفان علی آرائیں، ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری یوسف آرائیں، ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری، ذیشان آرائیں،فنائس سیکرٹری حنیف آرائیں، ڈپٹی فنائس سیکرٹری شہباز آرائیں، پبلک ریلیشن سیکرٹری طارق آرائیں، جوائن سیکرٹری مرتضیٰ آرائیں، آفس سیکرٹری فوجی عبداللطیف آرائیں، سلیم آرائیں سماجی رہنماشاہد اقبال آرائیں،سینیئر صحافی عاصم آرائیں جہلمی چیئرمین الشریف فاؤنڈیشن پاکستان پرویزاقبال آرائیں میڈیکل انچارج الشریف فاؤنڈیشن پاکستان ڈاکٹرسلیم آرائیں،سماجی رہنما سرورآرائیں سمیت کثیرتعداد میں شاہ لطیف ٹاؤن میں رہائش پزیر آرائیں برادری سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی، افتتاحی تقریب میں سماجی رہنماشاہداقبال آرائیں نےکہاکہ ہم سب آرائیں برادری سےتعلق رکھنےوالےافرادآرائیں
برادری کےایک پلیٹ فارم پرمتحدہیں،صدراشرف آرائیں نےمیڈیاسےگفتگوکرتےہوئےکہاکہ میں آرائیں برادری اتحادشاہ لطیف ٹاؤن میں رہائش پزیر آرائیں برادری کامشکورہوں کہ جنہوں نےمجھےصدرکاعہدہ دیااشرف آرائیں نےمزیدکہاکہ میں إنشاءاللّٰه برادری کی خدمت کےلئےہروقت حاضرہو،آخرمیں عیدملن پارٹی اور آفس افتتاحی تقریب میں آئے ہوئےتمام مہمانوں کے لیے ڈینر کا اہتمام کیا گیا،ڈنرکے بعد آئےہوئےتمام افرادنےآرائیں برادری اتحادشاہ لطیف ٹاؤن کےلیے دعائیں کی کے اللّٰہ پاک شاہ لطیف ٹاؤن سمیت پورےملک میں آرائیں برادری ایک پلیٹ فارم پرمتحدہو،
آخرمیں آرائیں برادری اتحاد شاہ لطیف ٹاؤن کےعہدے دران صدر اشرف آرائیں، حنیف آرائیں،سعیدآرائیں سمیت تمام دیگرعہدے داران نےپورگرام میں آئےہوئےتمام مہمانوں کاشکریہ اداکیا،

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You