اہم خبریںپنجاب

اسلام آباد : ڈی آئی جی آپریشنز سید شہزاد ندیم بخاری کا تھانہ گولڑہ کا دورہ۔۔ذرائع ناقص کارکردگی

اسلام آباد : ڈی آئی جی آپریشنز سید شہزاد ندیم بخاری کا تھانہ گولڑہ کا دورہ۔۔ذرائع ناقص کارکردگی پر ایس ایچ او گولڑہ معطل کردیا گیا ۔ذرائع

ایس ایچ او گولڑہ کو جرائم کی بیخ کنی کا ٹاسک دیا گیا تھا۔ذرائع
ایس ڈی پی او اور ڈی پی او صدر سے وضاحت طلب کرلی۔ذرائع

ہائیکنگ ٹریل چاہے اسلام آباد کی حدود میں ہوں یا ٹیکسلا کی سیاحوں کی حفاظت اسلام آباد پولیس کی ذمہ داری۔ شہزاد بخاری ۔۔ذرائع
جرائم کی روک تھام میں ناکام ایس ایچ اوز کے خلاف محکمانہ کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ ڈی آئی جی آپریشنز ۔۔ذرائع

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You