اہم خبریںجہلم

ایس ایچ او کالا گجراں عاصم محمود اور ٹیم کی اہم کاروائی،02ملزمان گرفتار

ایس ایچ او کالا گجراں عاصم محمود اور ٹیم کی اہم کاروائی،02ملزمان گرفتار

(ثاقب محمود )ایس ایچ او کالا گوجراں اور ٹیم کی اہم کاروائی،نقب زنی کے مقدمہ میں ملوث 02ملزمان گرفتار،چوری شدہ رقم اور طلائی زیورات برآمد کالا گجراں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان اسماعیل بٹ اور صفدر شبیر کو گرفتار کر لیا،

ملزمان سے چوری شدہ رقم ساڑھے 3لاکھ نقدی اور 3تولہ سونا برآمد کر لیا گیا،
ملزمان میری گھر عدم موجودگی کے دوران چھت کے راستہ داخل ہوئے اور الماری توڑ کر طلائی زیورات چوری کر لئے،ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،شہریوں کے قیمتی اثاثہ جات کی حفاظت جہلم پولیس کی اولین ترجیح ہے،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You