اہم خبریںجہلم

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی ہدایت پر جہلم پولیس کا پتنگ فروش ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی ہدایت پر جہلم پولیس کا پتنگ فروش ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن،پتنگ فروش ملزم گرفتار،پتنگیں برآمد

سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم سلیمان خان کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے پتنگیں اور قاتل دھاتی ڈوریں برآمد کر لی گئیں،

پتنگ فروشی اور پتنگ بازی ایک خونی کھیل ہے، والدین اپنے اور عوام الناس کے بچوں کی زندگیوں کا تحفظ یقینی بنانے میں جہلم پولیس کا ساتھ دیں،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You