اہم خبریںسوہاوہ

جہلم ؛ سوہاوہ پولیس کا منشیات فروش ملزمان کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن ،04منشیات فروش ملزمان گرفتار

جہلم ؛ سوہاوہ پولیس کا منشیات فروش ملزمان کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن ،04منشیات فروش ملزمان گرفتار،مجموعی طور پر01کلو 200گرام چرس اور 70 لیٹر شراب برآمد،

سوہاوہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان سوار محمد ،انیس اکبر ،جنید فیصل اور اللہ دتہ کو گرفتار کر لیا ،

ملزم سوار محمد سے01کلو200گرام چرس، ملزم اللہ دتہ سے30لیٹر شراب جبکہ ملزمان جنید فیصل اورانیس اکبر سے20/20لیٹر شراب برآمد کر لی گئی ،

ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات در ج،

منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری رہے گا،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You