اہم خبریںجہلم

پولیس تحفظ مرکز جہلم، معاشرے کے محروم طبقات کی خدمات میں پیش پیش

پولیس تحفظ مرکز جہلم، معاشرے کے محروم طبقات کی خدمات میں پیش پیش !

پولیس تحفظ مرکز جہلم کے عملہ نے ڈی پی او جہلم کی ہدایت پر الصدیق ویلفئیر ٹرسٹ کے تعاون سے تحفظ مرکز جہلم میں ایک تقریب منعقد کی،

تقریب میں نمائندگان الصدیق ویلفئیر ٹرسٹ، ٹیم تحفظ مرکز اور ٹرانس جینڈرز کمیونٹی کے افراد نے شرکت کی،

انچارج تحفظ مرکز نے الصدیق ویلفئیر ٹرسٹ کے تعاون سے 10 ٹرانس جینڈرز کو رمضان راشن پیکج تقسیم کیا،

اس موقع پر ٹرانس جینڈرز کمیونٹی کے افراد نے جہلم پولیس اور سول سوسائٹی کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا،

ٹرانس جینڈرز معاشرے کا محروم طبقہ ہیں ، انکی مشکلات کے حل کے لئے سول سوسائٹی کے اشتراک سے پولیس تحفظ مرکز اپنا مثبت کردار ادا کرتا رہے گا، ڈی پی او جہلم

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You