سندھ

کراچی (اسٹاف رپورٹ) کراچی کے معروف جرنلسٹ و کالمکار ؛ ممبر کراچی پریس کلب

*کراچی (اسٹاف رپورٹ) کراچی کے معروف جرنلسٹ و کالمکار ؛ ممبر کراچی پریس کلب ؛

ممبر کراچی یونین آف جرنلسٹ دستور اور بیدار نیوز کے سی ای او جاوید صدیقی نے دوسری بار صدارتی منصب ملنے پر سردار آصف علی زرداری اور دوسری بار وزیراعظم کے منصب پر شہباز شریف کو تہہ دل سے مبارکباد پیش کی ھے، انھوں نے دوسری بار سردار ایاز صادق کو اسپیکر منتخب ھونے اور دوسری بار وزیراعلیٰ سندھ کے منصب پر فائز سید مراد علی شاہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی ھے اور امید ظاہر کی ھے کہ تجربہ یافتہ پارلیمنٹرین ھونے کے سبب یہ تمام معزز شخصیات اپنی سیاسی بصیرت سے ملک کی خوشحالی اور غربت کے خاتمہ کو یقینی بنائیں گے۔*

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You