
جہلم : ایس ایچ او دینہ عرفان جیلانی اور ٹیم کی اہم کاروائی،دوہرےقتل کےمقدمہ میں ملوث اشتہاری مجرم گرفتار،
دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم محمد عابدکو گرفتار کر لیا،
مجرم گزشتہ08ماہ سے دینہ پولیس کو دوہرے قتل کے مقدمہ میں مطلوب تھا،
مجرم گرفتاری سے بچنے کے لیے روپوش ہو گیا تھا،جس کو دینہ پولیس نے جدید سائینٹفک طریقہ کار استعمال کرتے ہوئے ٹریس کر کے گرفتار کر لیا،
مجرم سے مزید تفتیش جاری ہے،
مجرم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،
اشتہاری مجرمان کے خلاف کریک ڈاؤن میں تیزی لائی جائے گی،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ



