اہم خبریںجہلم

جہلم پولیس کا پتنگ فروش ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،03 پتنگ فروش ملزمان گرفتار، پتنگیں برآمد

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی ہدایت پر جہلم پولیس کا پتنگ فروش ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،03 پتنگ فروش ملزمان گرفتار، پتنگیں برآمد،

سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان آفتاب علی،انیس خان اور عابد شہزاد کو گرفتار کر لیا

ملزمان سے کثیر تعداد میں پتنگیں برآمد،

ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج،

والدین اپنے بچوں کا مستقبل تاریک ہونے سے بچایئں، پتنگ بازی ایک جان لیوا خونی کھیل ہے،قانون شکن عناصر سےآہنی ہاتھوں سےنمٹا جائے گا،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You