پنڈدادنخان

پنڈدادنخان(عمران حیدرببلی سے) ایڈ منسٹریشن امور پر عملدرآمد کرانے کیلۓ تنقید من گھڑت الزامات

پنڈدادنخان(عمران حیدرببلی سے) ایڈ منسٹریشن امور پر عملدرآمد کرانے کیلۓ تنقید من گھڑت الزامات سمیت متعدد رکاوٹوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے

راجہ مظہر علی جتوئی۔ ایکسیئن واپڈا پنڈدادنخان۔ بجلی چوری ایک قومی جرم ہے جسے میں کسی طور معاف نہیں کرتا اس سلسلے میں کسی بھی سفارش کو خاطر میں نہ لاتے ہوۓ ضابطے کی کاروائی مکمل کرنے کے احکامات سب ڈویثرن کے تمام ایس ڈی اوز کو دے چکا ہوں وہ گذشتہ روز اپنے آفس پنڈدادنخان میں میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے راجہ مظہر جتوئی نے مزید کہا کہ آپریشنل ڈائریکٹر آئیسکو کے احکامات پر سب ڈویثرن میں جن فیڈرز پر سالانہ مینٹینینس کا کام بقایا رہ گیا تھا آئیندہ 9 مارچ 2024 تک ان علاقوں میں صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک بجلی بندش کی تواریخ کا نیا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے جس سلسلے میں احاطہ کچہری و ملحقہ وارڈز کچہری فیڈر پنڈدادنخان پر 4؛ اور 7 مارچ۔ 2024 صبح 9 سے دوپہر 2 بجے تک بجلی سپلائی بندش کا پرمٹ لیا جاۓ گا ایکسیئن واپڈا پنڈدادنخان نے مزید کہا کہ کرپشن کے خاتمے کیلۓ میری پالیسیاں انتہائی سخت جبکہ واپڈا صارفین کے جائز امور کیلۓ کسی قسم کے تاخیری حربے برداشت نہیں کرتا(عمران حیدرببلی/

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You