جہلم

جہلم پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،منشیات فروش ملزم سمیت ناجائز اسلحہ

جہلم پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،منشیات فروش ملزم سمیت ناجائز اسلحہ رکھنے اور ہوائی فائرنگ کرنے والا ملزم گرفتار،ناجائز اسلحہ اور چرس برآمد

ڈومیلی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم سحر شاہ کو گرفتار کر لیا،

ملزم سے رائفل 223 بور معہ ایمونیشن برآمد،

ملزم نے غیر قانونی اسلحہ کی نمائش کرتے ہوئے ہوائی فائرنگ کر کے ارتکاب جرم کیا،

کالا گجراں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش ملزم محمد عمران کو گرفتار کر لیا،

ملزم سے 580گرام چرس برآمدکر لی گئی،

جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھر پورکریک ڈاؤن جاری ہے،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You