سندھ

نئی حکومت کی کامیابی اور ملک و قوم کی ترقی و خوشحالی کے لئے دعا گو ہیں، پرویز اقبال آرائیں

نئی حکومت کی کامیابی اور ملک و قوم کی ترقی و خوشحالی کے لئے دعا گو ہیں، پرویز اقبال آرائیں

حفیظ الحسن شاہین اور امجد علی جٹ بسرا کی پرویز اقبال آرائیں سے ملاقات فاؤنڈیشن اور ملکی حالات پر بات چیت

عوام کی فلاح و بہبود اور ملک کی ترقی و خوشحالی کے لئے الشریف فاؤنڈیشن اپنی خدمات کا سلسلہ جاری رکھے گی، پرویز اقبال آرائیں

کراچی
(اسٹاف رپورٹ)

ہفت روزہ سماجی جہاد کراچی کے ایڈیٹر حفیظ الحسن شاہین اور روزنامہ محور اور مستند نیوز کراچی کے نیوز ایڈیٹر امجد علی جٹ بسرا نے گزشتہ روز الشریف فاؤنڈیشن کے چیئرمین پرویز اقبال آرائیں سے ان آفس گرین سٹی قائد آباد ملیر میں ملاقات کی۔ ملاقات میں فاؤنڈیشن کی کارکردگی اور عوامی خدمات اور ملکی حالات پر بات چیت کی۔ الشریف فاؤنڈیشن کے چیئرمین پرویز اقبال آرائیں نے کہا کہ الشریف فاؤنڈیشن بلا تفریق رنگ و نسل عوامی خدمات سر انجام دے رہی ہے۔ انشاء اللّٰہ الشریف فاؤنڈیشن اپنی خدمات کا سلسلہ جاری رکھے گی۔ انہوں نے کہا کہ امید ہے کہ نئ حکومت ملک سے مہنگائی و بےروزگاری کا خاتمہ کر کے عوام کو ریلیف فراہم کرے گی اور ملکی ترقی و خوشحالی کے لئے اہم اقدامات کرے گی۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You