پنڈدادنخان
پنڈدادن خان کے امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ pp22 کے راجہ اخلاق احمد جالب ایڈووکیٹ

پنڈدادن خان کے امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ pp22 کے راجہ اخلاق احمد جالب ایڈووکیٹ جلالپورشریف آمد پر فتح محمد۔محمد عمرعباس محمد علی۔ چوہدری خضرحیات ایڈووکیٹ۔ چوہدری فضل احمد۔نثاراحمد۔سے ملاقات



جس پر فتح محمد۔محمدعمرعباس۔محمدعلی۔ نے راجہ اخلاق احمدایڈووکیٹ جن کا انتخابی نشان ابابیل ہیں کو یقین دہانی کروائی کہ ہم اور اہلیان جلالپورشریف آپ کی مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہیں اور فتح محمد نے مزید گفتگو کرتے ھوئے کہا کہ انشااللہ راجہ اخلاق احمد جالب ہی ہمارے کینی ڈیٹ ہے اور 8فروری کو انتہائی محنت اور لگن سے ہم راجہ اخلاق احمد ایڈووکیٹ کو بھاری اکثریت سے یم کامیاب کروائے گے۔
رپورٹ : عمران حیدر ببلی



