سندھ

کراچی پریس کلب میں حماس کے ترجمان ڈاکٹر خالد قدومی کا استقبال

*کراچی پریس کلب میں حماس کے ترجمان ڈاکٹر خالد قدومی کا استقبال*

*اسرائیل فلسطین میں قتل عام کررہا ہے، ترجمان حماس ڈاکٹر خالد قدومی*

*امریکا کون ہوتا ہے جو ہمیں قتل کرے یا دہشت گرد قرار دے، ترجمان حماس*

*اسرائیل کا فلسطین پر کوئی حق نہیں، ڈاکٹر خالد قدومی*

*بیت المقدس کو بچانا پوری امت مسلمہ کی ذمہ داری ہے، ترجمان حماس ڈاکٹر خالد قدومی*

کراچی (رپورٹ : جاوید صدیقی) کراچی پریس کلب میں کے پی سی کے صدر سعید سربازی، سیکرٹری شعیب احمد خان و اراکین گورننگ باڈی اور سینئیر صحافیوں نے حماس کے ترجمان خالد قدومی کا استقبال کیا۔ حماس کے ترجمان ڈاکٹر خالد قدومی نے کہا ہے اسرائیل فلسطین میں قتل عام کررہا ہے، امریکا کون ہوتا ہے جو ہمیں قتل کرے یا دہشتگرد قرار دے۔ اسرائیل کا فلسطین پر کوئی حق نہیں، بیت المقدس کو بچانا آپ سمیت تمام امت مسلمہ کی ذمہداری ہے۔ ان خیالات کا اظہار حماس کے ترجمان ڈاکٹر خالد قدومی نے کراچی پریس کلب کے پروگرام "میٹ دی پریس” سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You