جہلم

جہلم پولیس کا منشیات فروش ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،02منشیات فروش ملزمان گرفتار

جہلم پولیس کا منشیات فروش ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،02منشیات فروش ملزمان گرفتار،مجموعی طور پر02کلو 880گرام چرس برآمد،

جلالپور شریف پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم تنویر حسین کو گرفتار کرلیا،

ملزم سے01کلو660گرام چرس برآمد،

پنڈدادنخان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم ثمر عباس کو گرفتار کر لیا،

ملزم سے 01کلو 220گرام چرس برآمد کر لی گئی،

ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج،

منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You