اہم خبریںسندھ

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات۔

اس موقع پر آصف زرداری اور سنجرانی نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔

کراچی(نمائندہ وصال احمد)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات ہوئی۔تفصیلات کے مطابق دونوں رہنماؤں نے فیصل واوڈا کی بیٹی کی شادی کے موقع پر کراچی میں ملاقات کی۔ اس موقع پر آصف زرداری اور سنجرانی نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما مراد علی شاہ نے کہا کہ ان کی پارٹی آئندہ انتخابات میں کامیابی حاصل کرے گی، جو 8 فروری کو ہونے والے ہیں۔ذرائع کے مطابق خیرپور میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے شاہ نے کہا کہ “اگر ہم اقتدار میں آئے تو مسائل حل کریں گے۔” پیپلز پارٹی کی انتخابی مہم جوش و خروش سے چل رہی ہے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You