اسلام آباد میں پراپرٹی کے نام پہ لوگوں کا لوٹنے کا دھندہ عروج پر بٹگرام کے رہائشی نور خان جو اپنے آپ

اسلام آباد میں پراپرٹی کے نام پہ لوگوں کا لوٹنے کا دھندہ عروج پر بٹگرام کے رہائشی نور خان جو اپنے آپ کو حافظ قران اور مفتی اعظم کے نام سے متعارف کرواتے ہیں ڈی آئ خان موٹر وےپہ پچاس کنال زمین خرید کر پچاس ہزار لوگوں پر فروخت کیا ایک ایک پلاٹ بیس لوگوں پر بیجھتا ھیں صرف سادہ کاغذ پہ معمولی رسید دیتا ہیں زمین کہ نہ این او سی ہیں اور نہ سی ڈی اے سے اپرول اونہ کوئ ریلوینٹ کاغذات موجود ہیں لوگوں کو لوٹنے کیلے جو ایجنٹ رکھے ہیں اس کو بھی پگڑیاں پہنا کر جعلی مولوی بنائے ہیں جو دین کے نام پہ لوگوں کو دھوکا دیتے ہیں صرف ایک مولوی نے باجوڑ کے سادہ لوح لوگوں سے بچاس پلاٹوں کے پیمنٹ وصول کیے اور گراؤنڈ پہ ایک مرلہ زمین نہیں اس طرح گلگت اور شانگلہ کے دیہاتوں کے لوگوں کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہیں ہیں
رپورٹ : بی بی سی اردو ٹی وی اسلام آباد




