
جہلم : سوہاوہ پولیس کی اہم کاروائی،14سالہ لڑکی کے ساتھ زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار،
سوہاوہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم راشد کو گرفتار کرلیا،
ملزم نے میرے گھر میں داخل ہو کر میری بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنایا،مدعی مقدمہ
میرٹ اور شفافیت کو یقینی بنایا جائے گا،
زیادتی جیسے واقعات پر زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں،ڈی پی او جہلم ناصرمحمود باجوہ





