اہم خبریںجہلم

جہلم : نئے سال کے آغاز پر جہلم پولیس کی فول پروف سکیورٹی اور حفاظتی انتظامات

جہلم : نئے سال کے آغاز پر جہلم پولیس کی فول پروف سکیورٹی اور حفاظتی انتظامات،

مجموعی طور پر پولیس کے 400 سے زائد پولیس جوان و افسران ڈیوٹیز سر انجام دیں گے،

نئے سال کے موقع پر ون ویلنگ اور ہوائی فائرنگ کے تدارک کے لیے پولیس کی خصوصی ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں،

ٹریفک کی روانی کو کنٹرول کرنے کے لئے ٹریفک اہلکار ڈیوٹیز پر معمور ہوں گے،

شہریوں سے درخواست ہے کہ مشکوک افراد اور سرگرمیوں پر نظر رکھیں اور کسی ناگہانی صورتحال میں 15 پر پولیس کو فوری اطلاع دیں،

ڈیوٹی پر موجود پولس افسران آپکی حفاظت کےلئے موجود ہیں، دوران چیکنگ انکے ساتھ تعاون کریں،

نئے سال کے موقع پر جہلم کے باسیوں کی حفاظت کے لیے فول پروف سیکورٹی انتظامات کیے گئے ہیں، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

والدین نئے سال خوشی کے موقع پر اپنے بچوں کو ہوائی فائرنگ اور ون ویلنگ سے روکنے کے لئے مثبت کردار ادا کریں، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ،

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You