اہم خبریںپنڈدادنخان

جہلم : انچارج چوکی کھیوڑہ نذرعباس اور ٹیم کی اہم کاروائی، 08 سالہ بچے کے ساتھ زیادتی کی کوشش

جہلم : انچارج چوکی کھیوڑہ نذرعباس اور ٹیم کی اہم کاروائی، 08 سالہ بچے کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنے والا درندہ صفت ملزم گرفتار،

گرفتار ملزم کی شناخت محمد فرحان کے نام سے ہوئی،

ملزم نے میرے 08 سالہ بھتیجے کے ساتھ زیادتی کرنے کی کوشش کی،مدعی مقدمہ

ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،

بچوں اور خواتین کے ساتھ زیادتی جیسے واقعات کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You