اہم خبریںجہلم

جہلم : دینہ پولیس کی پکار 15 کال پر فوری کارروائی، خاتون کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والے 02ملزمان

جہلم : دینہ پولیس کی پکار 15 کال پر فوری کارروائی، خاتون کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والے 02ملزمان گرفتار،

دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان ثمر اور احسان کو گرفتار کر لیا،

ملزمان نے گھر میں اکیلا پا کر میرے ساتھ جنسی زیادتی کی اور میری نازیبا ویڈیو بھی بنائی، مدعیہ مقدمہ

ملزم اور متاثرہ خاتون کا میڈیکل کروایا گیا ہے،

خواتین سے جنسی زیادتی جیسے واقعات پر زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

ڈی پی او جہلم کی دینہ پولیس کو فوری کاروائی پر شاباش

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You