اہم خبریںسوہاوہ

جہلم سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کا معاملہ، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کے حکم پر ایس ایچ او سوہاوہ فرخ شبیر

جہلم سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کا معاملہ، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کے حکم پر ایس ایچ او سوہاوہ فرخ شبیر ڈار اور ٹیم کی فوری کاروائی،

نوجوان پر تشدد کرنے والے 03 ملزمان گرفتار،

سوہاوہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان ثاقب، اسمعیل اور سلمان کو گرفتار کر لیا،

ملزمان نے میرے بھانجے کو اغواء کیا اور رسیوں سے باندھ کر تشدد کا نشانہ بنایا اور ویڈیو بنائی، مدعی مقدمہ

ڈی پی او جہلم نے واقع کا فوری نوٹس لیتے ہوئے ملوث ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم دیاتھا،

سوہاوہ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا،

ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے

میرٹ اور شفافیت کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

ڈی پی او جہلم کی ایس ایچ او سوہاوہ اور ٹیم کو شاباش

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You