اہم خبریںجہلم

ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر)سمیع اللہ فاروق کا صبح سویرے شہر کے مختلف علاقوں میں صفائی آپریشن

ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر)سمیع اللہ فاروق کا صبح سویرے شہر کے مختلف علاقوں میں صفائی آپریشن کا جائزہ لینے کے لیے دورہ،

مصروف عمل میونسپل کمیٹی کے عملہ سینٹری اورشہریوں سے گفتگو، سڑکوں کے اطراف میں بہترین صفائی کرنے اور نکاسی آب میں روکاوٹوں کو دور کرنے کی ہدایت۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You