اہم خبریںجہلم

ڈی پی او جہلم نے دارالامان جہلم اور سایہ ہومز ٹرسٹ کے نمائندگان کے ساتھ مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی جانب سے معاشرے کے محروم طبقات، خواتین اور بے آسرا بچوں کی خدمت اور حفاظت کے لئے اقدامات کا سلسلہ جاری،

ڈی پی او جہلم نے دارالامان جہلم اور سایہ ہومز ٹرسٹ کے نمائندگان کے ساتھ مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کیے،

مفاہمتی یاداشتوں کے تحت معاشرے کے محروم طبقات، خواتین اور یتیم بچوں کو شیلٹرز اور تعلیم و تربیت کی سہولیات فراہم کی جائیں گی،

تھانہ جات اور تحفظ مرکز جہلم میں رپورٹ ہونے والے لاوارث اور بے آسرا بچوں اور عورتوں کو تحفظ اور بہترین سہولیات کی فراہمی کےلئے مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط اہم سنگ میل ثابت ہوں گے،

جہلم پولیس شہریوں کی خدمت اور حفاظت میں مصروف عمل ہے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You