اہم خبریںجہلم

جہلم دینہ پولیس کی اہم کاروائی،موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار،دینہ پولیس

جہلم دینہ پولیس کی اہم کاروائی،موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار،دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم غلام ادریس کو گرفتار کر لیا،

ملزم سے 02مسروقہ موٹرسائیکلز برآمد کر لیے گئے ہیں،

1 عدد موٹرسائیکل ہونڈا 125 مالیتی قیمت 130000
1 عدد موٹرسائیکل CD 70 مالیتی قیمت 30000 کو برآمد کیا

ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،

شہریوں کے اثاثوں کی حفاظت ہماری اولین ترجیح ہے،ڈی پی او جہلم ناصر محمود

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You