اہم خبریںجہلم

جہلم ایس ایچ او سٹی عطااللہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،02منشیات فروش ملزمان سمیت ناجائز اسلحہ

جہلم ایس ایچ او سٹی عطااللہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،02منشیات فروش ملزمان سمیت ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار،

ملزمان کی شناخت شہبازخان اورمحمد کامران کے ناموں سے ہوئی ہے،

ملزم شہباز خان سے680 گرام چرس اور پسٹل32 بور معہ روند برآمد کر لیے گئے،

ایک اور کاروائی میں شراب سپلائرملزم محمد کامران کو گرفتار کر لیا،

ملزم سے10 لیٹر شراب برآمد کر لی گئی،

جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھرپور کاروائی عمل میں لائی جائے گی، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You