
جہلم پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ،اشتہاری مجرم کو پناہ دینے اور بھاگنے میں مدد کرنے والے ملزم سمیت شراب سپلائر ملزم گرفتار ، 10لیٹر شراب برآمد
دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم نثار احمد کو گرفتار کر لیا ، ملزم نے اشتہاری مجرم محمد عرفان کو بھاگنے میں مدد کی ،

سوہاوہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم منظور احمد کو گرفتار کر لیا ،
ملزم سے 10لیٹر شراب برآمد کر لی گئی ،
جرائم پیشہ عنا صر کے خلاف آپریشن میں تیزی لائی جائے گی ،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ



