اہم خبریںجہلم

جہلم : کالا گجراں پولیس کی اہم کاروائی، جسم فروشی کے مکروہ دھندے میں ملوث 04 خواتین سمیت 02 ملزمان

جہلم : کالا گجراں پولیس کی اہم کاروائی، جسم فروشی کے مکروہ دھندے میں ملوث 04 خواتین سمیت 02 ملزمان گرفتار،

کالا گجراں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان آصف شبیر، ظفر، فیضاں بی بی، جمیلہ کوثر، شازیہ اور ثریا کو گرفتار کر لیا،

ملزمان جسم فروشی کے مکروہ دھندے میں ملوث تھے،

جسم فروشی جیسے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You