اہم خبریںپنجاب

پنجاب کے اساتذہ اور دیگر سرکاری ملازمین کی ہڑتال ختم

پنجاب کے اساتذہ اور دیگر سرکاری ملازمین نے ہڑتال ختم کر دی۔

ہڑتال ختم کرنے کا فیصلہ گزشتہ روز لاہور میں مسلم لیگ ن کی نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز شریف سے ملاقات کے بعد کیا گیا۔

ملازمین نے مریم نواز شریف کو مطالبات پیش کیے اور قیادت کی رہائی کا مطالبہ کیا۔

مریم نواز شریف نے ملازمین کو مطالبات منظور کرانے کی یقین دہانی کرائی۔

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف کی درخواست پر پنجاب کے سرکاری ملازمین اور ٹیچرز نے ہڑتال ختم کر دی۔

واضح رہے کہ سرکاری ملازمین کی گرفتار قیادت کو گزشتہ روز ہی رہا کر دیا گیا تھا

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You