جہلم سوہاوہ پولیس کی اہم کاروائی ،ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان سمیت منشیات فروش ملزم گرفتار ،ناجائز اسلحہ اور منشیات برآمد
سوہاوہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش ملزم ساجد حسین کو گرفتار کر لیا ،
ملزم سے 01کلو 200گرام چرس برآمد کر لی گئی ،
جبکہ ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان زوالفقار علی اور قمر زمان کو گرفتار کرلیا گیا،
ملزم زوالفقار علی سے رائفل 12بور معہ روند اور ملزم قمر زمان سے ریوالور 32بور معہ روند برآمد ،
جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھر پور کریک ڈاون جاری ہے،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ



