اہم خبریںجہلم

ریسکیو 1122 جہلم نے مورخہ 12 اکتوبر کو 8 منٹ کے ایورج رسپانس ٹائم سے 62 افراد کو ریسکیو

ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122جہلم

ریسکیو 1122 جہلم نے مورخہ 12 اکتوبر کو 8 منٹ کے ایورج رسپانس ٹائم سے 62 افراد کو ریسکیو کیا۔

مورخہ 12 اکتوبر ریسکیو 1122 کی ہیلپ لائن (مدد گار نمبر )پر242 کالز موصول ہوئیں،جن میں سے 64 ایمرجنسی کالز تھیں جن پر بروقت رسپانس کیاگیا۔*ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122 جہلم

ریسکیو1122 جہلم نے بروقت رسپانس کرتے ہوئے مجموعی طور پر 62 لوگوں کو ریسکیو کیا اور ابتدائی طبئ امداد فراہم کرنے کے بعد مریضوں کو ہسپتال منتقل کیا۔ جن 64 ایمرجنسی کالز پر رسپانس کیا گیا ان میں روڈ ٹریفک ایکسڈینٹ کی تعداد 19 تھی، میڈیکل ایمرجینسیز کی تعداد 32 تھیں, اونچائی سے گرنے کی 05,آگ لگنے کی 01 اور متفرق ایمرجینسیز کی تعداد 07 تھی۔
پیشنٹ ٹرانسفر سروس کے ذریعے 06 ایمرجنسی مریضوں کو متعلقہ ڈاکٹرز کی ہدایات کے مطابق ایڈوانس ٹریٹمنٹ کے لیے چھوٹے ہسپتالوں سے بڑے ہسپتالوں میں فوری باحفاظت منتقل کیا گیا،

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You