کرائمز

چھاپہ مار کارروائی۔کاروائی میں کرنسی کی غیر قانونی ایکسچینج میں ملوث 2 ملزمان گرفتار

ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل پشاور کی بڑی کارروائی ڈپٹی ڈائریکٹر کمرشل بینکنگ سرکل پشاور رضوان شاہ کی ہدایت پر چھاپہ مار کارروائی۔کاروائی میں کرنسی کی غیر قانونی ایکسچینج میں ملوث 2 ملزمان گرفتار۔گرفتار ملزمان بغیر لائسنس کے منی چینجر کا کاروبار کر رہے تھے۔
ملزمان کو پشاور کے علاقے صدر بازار سے گرفتار کیا گیا۔گرفتار ملزمان میں عاطف اللہ اور خالد شامل۔چھاپے کے دوران ملزمان 40 ہزار ڈالر برآمد کر لئے گئے۔ملزمان برآمد ہونے والی کرنسی کے حوالے سے حکام کو مطمئن نہ کر سکا۔
ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لئے گئے۔مزید تفتیش جاری ہے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You