اہم خبریںجہلم

جہلم پولیس کا ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان کے خلاف کریک ڈاون جاری ،03ملزمان گرفتار ،ناجائز اسلحہ

جہلم پولیس کا ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان کے خلاف کریک ڈاون جاری ،03ملزمان گرفتار ،ناجائز اسلحہ برآمد ،

دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم محمد ریاست کو گرفتار کر لیا ،

ملزم سے رائفل 12بور رپیٹر معہ رونڈز اور بندوق 12بور پمپ ایکشن معہ رونڈز برآمد ،

سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم عمر فاروق کو گرفتار کر لیا ،

ملزم سے ریوالور 32بور معہ رونڈز برآمد ،

سول لائینز پولیس نے کاروائی کرتے ملزم عبدالرحیم کو گرفتا ر کر لیا ،

ملزم سے پسٹل 30بور معہ رونڈز برآمد کر لئے گئے ،

ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان کے خلاف بھرپورکریک ڈاون جاری ہے،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You