اہم خبریںپنڈدادنخان

پنڈ دادنخان محمد آصف اور ٹیم کی اہم کاروائی ،قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار ،وقوعہ میں استعمال ہونے والا ناجائز

ایس ایچ او پنڈ دادنخان محمد آصف اور ٹیم کی اہم کاروائی ،قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار ،وقوعہ میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ برآمد

پنڈدادن خان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم ناصر محمود کو گرفتار کر لیا ،
ملزم نے فائرنگ کر کےرواں سال میں عبدالمجید نامی شہری کو قتل کر دیا تھا،
ملزم سے پسٹل 30بور معہ رونڈز برآمد کر لئے گئے ہیں
ملزم سےمزید تفتیش جاری ہے،
شہریوں کے جان و مال کا تحفظ یقینی بنایا جائے گا ،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You