اہم خبریںجہلم

05منشیات فروش ملزمان گرفتار ،مجموعی طور پر02کلو 240گرام چرس ،55لیٹر شراب برآمد

جہلم پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ،05منشیات فروش ملزمان گرفتار ،مجموعی طور پر02کلو 240گرام چرس ،55لیٹر شراب برآمد ،

سول لائنز پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان حسنین ،نبیل اور محمد اسلم پرویز کو گرفتار کر لیا ،

ملزم محمد اسلم پرویز سے 01کلو 220گرام چرس برآمد ،
ملزم حسنین سے 20لیٹر اور ملزم نبیل سے 15لیٹر شراب برآمد کر لی گئی ،

پنڈ دادن خان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم محمد امتیاز کو گرفتار کر لیا ،
ملزم سے 20لیٹر شراب برآمد کر لی گئی ،
جبکہ
سوہاوہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم طارق محمود کو گرفتار کر لیا ،
ملزم سے 01کلو 200گرام چرس برآمد کر لی گئی ،

منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا ،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You